ٹیگس - مسجد النبی

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد النبی
ایکنا: اسماعیل الزعیم، مسجدالنبی(ص) میں چالیس سال سے خادم بنا تھا جو گذشتہ روز چھیانوے سال کی عمر میں وفات پاگیے.
خبر کا کوڈ: 3516239    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: شہباز شریف، نے مدینے میں مسجدالنبی(ص) کی زیارت کے لیے حاضری دی اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516186    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی نے قرآنی محفل بعنوان «حرمین»، کو عالمی قرآنی کلاس قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515704    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراضات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا: کعبے کی تعمیر و نگہداری کا پروجیکٹ سعودی ہم آہنگی سے شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515471    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا ریاض: سعودی حکام کے مطابق زائرین کی سہولت کے لیے مختلف خدمات کا اضافہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515428    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایرانی قاری علیرضا عتیق‌زاده اس سال کاروان نور کے ساتھ حج پر گیے۔ انہوں نے آیت ۲۹ سوره مبارکه فتح کو مسجدالنبی اور قبرستان بقیع میں تلاوت کی ہے جس کو ایرانی وزارت حج نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515008    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

معماری مسجدالنبی(ص) نمائش روزانہ ۶ تا ۲۱ تک کھلی رہے گی اور سرزمین وحی کے زائرین نمایش وزٹ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514471    تاریخ اشاعت : 2023/06/16

متولی اور ادارہ امور قرآن مسجدالحرام و مسجدالنبی کے تعاون سے حجاج کے لیے ۳۵ هزار قرآن حرمین میں رکھ دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514466    تاریخ اشاعت : 2023/06/14

ایکنا تھران: سعودی وزارت تبلیغات و امور اسلامی کے اسٹال پر نمایش میں انے والوں کو دس ہزار قرآن مجید کا نسخہ تحفے میں دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514394    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

ایکنا تھران: زائرین مسجد النبی کے ایک گروپ نے ایک تقریب میں غلاف کعبہ سلائی میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514362    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق ہفتے کو ڈیڑھ ملین نمازیوں نے ان مقدس مقام اور مساجد میں حاضری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514133    تاریخ اشاعت : 2023/04/17

ایکنا تھران: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق رمضان المبارک میں بھرپور طریقے سے قرآنی سرگرمی شروع کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514048    تاریخ اشاعت : 2023/04/04

ایکنا تھران: اداره امور حرمین شریفین کے مطابق مسجدالحرام و مسجدالنبی میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن پچیس شعبان سے شروع ہوگا.
خبر کا کوڈ: 3513870    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

ایکنا تھران- مسجدالحرام و مسجدالنبی امور کے سربراہ کے مطابق مسجدالحرام میں بزرگ خواتین کے لیے خصوصی ہال اور خاص سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513712    تاریخ اشاعت : 2023/02/04

ایکنا تھران- مسجدالنبی انتظامیہ کے مطابق بصارت سے محروم افراد کا خصوصی نسخہ مسجد کو فراہم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513561    تاریخ اشاعت : 2023/01/10

ایکنا تھران- مسجدالنبی(ص) امور خواتین قرآنی شعبے کی ڈپٹی کا کہنا تھا کہ حفظ و ترتیل پروگرام دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513493    تاریخ اشاعت : 2023/01/01

ایکنا تھران- مسجدالحرام اور مسجدالنبی کے متولی کے مطابق محرم کے آغاز سے انیس جمادی‌الثانی سال ۱۴۴۴ ہجری قمری تک 81 ملین نمازی یہاں آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513368    تاریخ اشاعت : 2022/12/17

ایکنا تھران- اداره امور مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق جمعہ کے خطبوں کو اب چینی زبان میں بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513338    تاریخ اشاعت : 2022/12/12

مسجدالنبی مدینه منورہ میں قایم ہے جہاں دنیا بھر سے آئے حجاج کرام ان دنوں مناسک حج کی تیاریوں میں مصروف ہیں ، آخری دنوں میں اس مسجد میں انکی حاضری کی فضا روحانیت سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512246    تاریخ اشاعت : 2022/07/06